Nikah Nama Sample in Urdu 2023 - Nikah Nama in urdu

 

Sample of Nikah Nama in urdu
Sample of Nikah Nama in urdu 

Nikah Nama in urdu

                                                            

فارم نمبر۲

دیکھیے قائدہ نمبر۸، ۱۰)

مسلم خاندانی قوانین کے آرڈیننس مجریہ1961 کے تحت وضع کیے گئے قواعد کے قائدہ نمبر8اورنمبر10کے تحت مجوزہ

 

۱۔

وارڈ /موضع ۔۔۔۔ٹاون/یونین ۔۔۔۔۔۔۔تحصیل / تھانہ ۔۔۔۔۔۔۔اور ضلع ۔۔۔۔۔۔۔جس میں شادی وقوع پذیر ہوئی۔

 

۲۔

وارڈ /موضع ۔۔۔۔ٹاون/یونین ۔۔۔۔۔۔۔تحصیل / تھانہ ۔۔۔۔۔۔۔اور ضلع ۔۔۔۔۔۔۔جس میں شادی وقوع پذیر ہوئی۔

 

 

۳۔

ولہا کی عمر یا تاریخ پیدائش

 

۴۔

دلہن اور اس کے والدہ کا نام معہ ان کی سکونت بالترتیب

قومی شناختی کارڈ نمبر

 

۵۔

آیا دلہن کنواری ہے یا بیوہ یا مطلقہ

(الف) اگر دلہن بیوہ یا مطلقہ ہے

اور اس کے بچے ہیں تو ان کی تعداد اور نام

 

 

۶۔

دلہن کی عمر یا تاریخ پیدائش

 

۷۔

اگر دلہن کی طرف سے کوئی وکیل مقرر کیا گیا ہے تو اس کا نام معہ ولدیت و سکونت

قومی شناختی کارڈ نمبر

 

۸۔

دلہن کے وکیل کے تقر کے بارے میں گواہوں کے نام معہ ولدیت و سکونت اور ان کی دلہن کےساتھ رشتہ داری

 

۹۔

اگر دہلا کی طرف سے کوئی وکیل مقرر کیا گیا ہے تو اس کا نام ولدیت و سکونت

 

۱۰۔

دلہا کے وکیل کے  تقرر کے بارے مین گواہوں کے نام معہ ولدیت و سکونت

 

۱۱۔

شادی کے گواہوں کے نام معہ ولدیت و سکونت

 

۱۲۔

شادی سر انجام پانے کی تاریخ

 

۱۳۔

مہر کی رقم

 

۱۴۔

مہر کی کتنی رقم معجل اور کتنی غیر معجل

 

۱۵۔

آیا مہر کا کچھ حصہ شادی کے موقع پر ادا کیا گیا

 

۱۶۔

آیا مہر پورے مہر یا اس کے کسی حصہ میں کوئی جائیداد دی گئی ہے اگر دی گئی ہے تو اس کی وضاحت اور اس کی قیمت جو فریقین کے مابین طے پائی ہے۔

 

۱۷۔

خاص شرائط اگر ہوں

 

۱۸۔

آیا شوہر نے طلاق کا حق بیوی کو تفویض کر دیا ہے

اگر کر دیا ہے تو کونسی شرائط کے تحت؟

 

۱۹۔

آیا شوہر کے طلاق پر کسی قسم کی پابندی لگائی گئی ہے۔

 

۲۰۔

آیا شادی کے موقع پر مہر و نان و نفقہ وغیرہ سے متعلق کوئی دستاویز تیار کی گئی ہے اگر کی گئی ہے تو اس کے مختصر مندرجات

 

۲۱۔

آیا دولہا کے ہاں پہلے کوئی بیوی موجود ہے

اگرہےتو آیا اس نے دوسری شادی کرنے کیلئے مسلم خاندانی قوانین کے آرڈیننس۱۹۶۱کے تحت  ثالثی کونسل سے اجازت نامہ حاصل کرلیا ہے  

 

۲۲۔

(الف)  دولہا رنڈوا ہے یا طلاق یافہ ؟

(ب) آیا دولہا کے  ہاں پہلے سے بیوی یا بیویاں موجود ہیں ؟

اگر دولہا رنڈوا یا طلاق یافتہ ہے تو اس کے بچوں کی تعداد اور نام

 

۲۳۔

نمبر و تاریخ مراسلہ جس کے ذریعے ثالثی کونسل نے دولہا کو دوسری شادی کرنے کی اجازت دی ہے۔

 

۴۲۔

نکاح خوان کا نام اور والدیت معہ پتہ

 

۲۵۔

شادی کو درج رجسٹرد کرانے کی تاریخ

 

۲۶۔

فیس رجسٹریشن جو ادا کی گئی

 

 

دلہا یا اس کے وکیل کے دستخط

دلہا کے وکیل کے تقرر کے گواہان کے دستخط

دلہن کے دستخط

دلہن کے وکیل کے دستخط

شادی کے گواہان کے دستخط

دلہن کے وکیل کے تقرر کے گواہان کے دستخط

نکاح رجسٹرار کے دستخط اور مہر

نکاح خواں کے دستخط

  ٖٖ

Nikah Nama Sample in Urdu

 First Page of Nikah Nama in urdu 

First Page of Nikah Nama in urdu
First Page of Nikah Nama in urdu 

Second Page of Nikah Nama in urdu 

 

Second Page of Nikah Nama in urdu
Second Page of Nikah Nama in urdu 
                                          


Post a Comment

Previous Post Next Post